Login / Register

یشین نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 15 جون کو جنوبی کوریا میں ہوں گے

2023-06-13 11:17:55

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست

ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 15 جون کو جنوبی کوریا کے شہر جیونجو میں ہونگے۔ جس میں ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے صدر، دو صدور،سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کا انتخاب کیا جائے گا۔


پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی صدارت کے لئے مضبوط امیدوار طورپر سامنے آ گئے ہیں ان کا مقابلہ سری لنکن نیٹ بال فیڈریشن کی صدر وکٹوریہ لکشامی سے ہوگا۔ انتخابات میں ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے ساتھ منسلک ممالک کے عہدیدار اپنے ووٹ کے حق دہی کا استعمال کریں گے۔

وقت اشاعت : 2023-06-13 11:17:55