Login / Register

بپرجوائے، گجرات کے ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں سے متاثر ہوں گے

2023-06-13 11:43:03

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست


سمندری طوفان بپر جوائے سے گجرات کے درجن بھر ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں اور ہواں سے متاثر ہوں گے۔


بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے گجرات میں ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام کے مطابق 21 ہزار کشتیاں کھڑی کردی گئی ہیں اور گجرات کی بندرگاہوں پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں سمندر کی تیل تنصیبات سے لوگوں کو فوری واپس بلا لیا گیا ہے۔بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ گجرات کے ساحلی علاقوں میں امدادی ٹیموں کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 2023-06-13 11:43:03