Login / Register

چیئرمین نادرا طارق ملک کے مستعفی ہونے کا امکان

2023-06-13 11:46:48

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست

یئرمین نادرا کے استعفٰی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے متوقع ہے،چیئرمین نادرا وزیراعظم سے ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کریں گے۔

ذرائع کے مطابق طارق ملک کے خلاف 5 معاملات میں تحقیقات جاری ہیں،ایف آئی اے اور نیب مختلف کیسز میں تحقیقات کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے بھی چیئرمین نادرا سے متعلق بات کی تھی،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ چیئرمین پی سی بی اور چیئرمین نادرا کے عہدے کیلئے دو سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی جاری ہے،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ چیئرمین پی سی بی اور چیئرمین نادرا کے عہدوں کیلئے لڑ رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 2023-06-13 11:46:48