Login / Register

طبعیت ٹھیک نہیں ، دس روز سے جیل کے چھوٹے سے کمرے میں بند ہوں

2023-06-13 11:57:49

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست

 تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے،دس روز سے جیل کے چھوٹے سے کمرے میں بند ہوں۔چوہدری پرویز الہی نے کمرہ عدالت سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے، دس روز سے جیل کے چھوٹے سے کمرے میں بند ہوں، جیل کے کمرے میں ہوا کے لیے پنکھا بھی کبھی چلتا ہے۔
پرویز الہی نے مزید کہا کہ مجھے کسی سے ملاقات بھی نہیں کرنے دی جا رہی۔میڈیا کا چہرہ بھی دس دن بعد دیکھا ہے۔پرویز الہی نے کہا کہ پریس کانفرنس کیسے کر دوں، ادھر بھی میڈیا سے بات نہیں کرنے دی جارہی، آپ میری حالت دیکھ رہے ہیں اس حالت میں پیش کیا ہے

وقت اشاعت : 2023-06-13 11:57:49