200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل)ہو گی
2023-06-14 11:25:26
200 روپے مالیت کے انعامی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کل (جمعرات)15جون کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 2023-06-14 11:25:26