Login / Register

امریکا آئی ایم ایف کے پاکستان میں کام کو سپورٹ کرتا ہے، امریکی وزیر خزانہ

2023-06-14 11:31:04

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست


امریکی وزیر خزانہ نے کہاہے کہ امریکا آئی ایم ایف کے پاکستان میں کام کوسپورٹ کرتاہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمہ خزانہ نے آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کوامداد ممکن بنائی جائے تاکہ ان کی مشکلات میں کمی واقع ہوسکے،بیان کے مطابق پاکستان پہلے ہی سیلاب سے متاثر ہے،اسے امداد کی شدید ضرورت ہے۔

وقت اشاعت : 2023-06-14 11:31:04