Login / Register

شاہین آفریدی نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنی ممکنہ غیر موجودگی کی خبریں مسترد کر دیں

2023-06-14 11:43:44

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست

 شاہین شاہ آفریدی نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز میں اپنی ممکنہ غیر موجودگی کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ شاہین سرخ گیند کے ساتھ پریکٹس کرتے ہوئے کھیل کے طویل فارمیٹ میں واپسی کے لیے اپنی بے تابی کا اظہار کر رہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں شاہین نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک منفرد احساس اور اہمیت رکھتی ہے۔
شاہین نے اپنے ٹویٹر پروفائل پر ٹویٹ کیا کہ "سرخ گیند کا ایک الگ جذبہ ہے۔ یہ ٹیسٹ میچ ہے۔"

وقت اشاعت : 2023-06-14 11:43:44