Login / Register

کنگ خان کی بیٹی سہانا خان نے بارہ کروڑ سے زائد مالیت کا گھر اور زرعی زمین خرید لی

2023-06-26 13:43:41

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے 12.91 کروڑ مالیت کا عالیشان گھر اور 1.5 ایکڑ زرعی زمین خرید لی ۔
23 سالہ سہانا خان باقاعدہ طور پر اپنے کیریئر کا ا ٓغاز بھی کر چکی ہیں اور آج کل وہ اپنی پہلی نیٹ فلکس فلم دی آرچیز کے سبب خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔دوسری جانب وہ تین شاہانہ گھر کی مالکن بن گئی ہیں۔ انہوں نے علی باغ میں 12.91 کروڑ کے تین پرتعیش گھر اور 1.5 زرعی اراضی خریدی ہے۔رپورٹس کے مطابق سہانا کی شاہانہ جائیداد تھل گاؤں میں واقع ہے جو کہ علی باغ اور کہیم بیچ کے قریب ہے۔

وقت اشاعت : 2023-06-26 13:43:41