Login / Register

کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللّٰہ ترین کی ینگ جان فٹ بال کلب کے سابق نیشنل کھلاڑی محمد صدیق کی وفات پر اظہار تعزیت

2023-06-27 13:37:33

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست

 قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللّٰہ ترین نے ینگ جان فٹ بال کلب سائوتھ کراچی کے سابق نیشنل کھلاڑی محمد صدیق کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

وقت اشاعت : 2023-06-27 13:37:33