مشیربرائے کھیل وہاب ریاض زخمیوں کی عیادت کیلئے گنگا رام ہسپتال پہنچ گئے
2023-07-06 14:01:18
زیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض زخمیوں کی عیادت کیلئے گنگا رام ہسپتال پہنچ گئے۔
سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان، مزنگ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عامر سلیم اور اے سی بھی موجودتھے۔انہوں نے ہسپتال میں زخمیوں سے خیریت دریافت کرتے ہوئے انتظامیہ کو زخمیوں کے علاج معالجہ کیلئے بہترین اقدامات کی ہدایت کی اور ایم ایس گنگا رام ہسپتال سے واقعہ کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے ۔
وقت اشاعت : 2023-07-06 14:01:18