Login / Register

احسن اقبال مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے (کل)چین روانہ ہونگے

2023-07-07 13:48:04

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال چین پاکستان اقتصادی راہداری کے 10سال مکمل ہونے پر منعقد ہونے والے 12ویں مشترکہ تعاون کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج ( ہفتہ) کے روز چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے ۔
جے سی سی کا اجلاس 11 جولائی کو شیڈول ہے۔یہ سال سی پیک کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے کیونکہ یہ اقتصادی ترقی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، اور علاقائی روابط کو فروغ دینے میں متاثر کن کامیابیوں کی دہائی کا جشن منا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 2023-07-07 13:48:04