جیومیرے یار، حارث کی شادی پر شاہین کی دیگرکھلاڑیوں کے ہمراہ مبارکباد
2023-07-07 13:57:04
فاسٹ بولر محمد حارث کی شادی پر شاہین شاہ آفریدی سمیت قومی کھلاڑیوں نے انھیں مبارکباد دی ہے۔
فاسٹ بولرحارث رؤف کی بارات کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی، کپتان بابراعظم سمیت کیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے حارث رؤف کو شادی کی مبارکباد دی۔ویڈیو پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے اپنے گہرے دوست کو ہیری کہتے ہوئے دعا دی جبکہ دیگرکھلاڑیوں نے بھی فاسٹ بولر کو شادی کی مبارکباد دی۔
وقت اشاعت : 2023-07-07 13:57:04