25 ویں ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ آج سے تھائی لینڈ میں شروع ہو گی
2023-07-11 13:47:16
ایشین اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 25 ویں ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ آج، بدھ سے تھائی لینڈ میں شروع ہو گی۔
جس میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ یہ چیمپئن شپ 16 جولائی تک جاری رہے گی
وقت اشاعت : 2023-07-11 13:47:16