Login / Register

تھائی ایئر ویزکا بنگلہ دیش سے بنکاک روٹ تک ڈیلی ڈبل پروازیں شروع کر نے کا اعلان

2023-07-11 14:00:48

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست

 تھائی ایئر ویز نےبنگلہ دیش سے بنکاک روٹ تک ڈیلی ڈبل پروازیں شروع کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔
چینی خبررساں ادادرے کے مطابق نئی ڈبل یومیہ پروازوں کے اعلان کے بعدڈھاکہ سے بنکاک تک پروازں کی تعداد بڑھ کر فی ہفتہ 14 ہوجائے گی ۔ یہ پروازیں 16 جولائی سے موسم گرما کے شیڈول کے اختتام تک جاری رہیں گی۔ ■

وقت اشاعت : 2023-07-11 14:00:48