ویمن بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان
2023-07-13 13:48:41
کرکٹ آسٹریلیا نے ویمن بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ویمن بگ بیش لیگ 19 اکتوبر سے سڈنی میں شروع ہو گی اور لیگ کا فائنل دو دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
2019 کے بعد میلبرن کرکٹ گراؤنڈ اور سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی میچز کھیلے جائیں گے۔ویمن بگ بیش لیگ میں 45 دنوں میں 59 میچز کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 2023-07-13 13:48:41